یہ بات ناصر کنعانی نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے فرانس کی پولیس پر اس ملک میں انسانی حقوق اور مظاہرین کے حقوق کا احترام نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ یہ اس بات کی ایک عام مثال ہے کہ "یورپ کے باغ" میں انسانی حقوق کا احترام کیسے کیا جاتا ہے۔
کنعانی نے کہا کہ امریکہ اور یورپ میں ایسی چیزوں کی بہت سی مثالیں موجود ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پیرس میں ہزاروں افراد نے ہفتہ کے روز سینیٹ کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی منظوری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
فرانس انسانی حقوق کے بارے میں تبلیغ کرتا ہے مگر اس پر عمل نہیں کرتا ہے: ایران
12 مارچ، 2023، 12:33 PM
News ID:
85054744
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس میں ہونے والے مظاہروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کا سبق صرف اور صرف دوسروں کے لیے ہے اور وہ اس پر عمل نہیں کرتے جس کی وہ تبلیغ کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے اس کے جھوٹے مالک ہیں: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے…
-
ایران نے یورپ میں مظاہروں کو دبانے کا مذاق اڑایا
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ برطانیہ، جرمنی، فرانس، کینیڈا اور…
آپ کا تبصرہ